یورپ کے نزدیک روح کا تصوّر
یورپ کے لوگ جنّات، بھوت، ہمزاد کو نہیں مانتے
وہ ان کو مردہ اور متوفی لوگوں کی روحیں مانتے ہیں جو زندہ لوگوں پر نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر مسلّط ہو جاتی ہیں۔اوریہ روحیں ان کے حلقوں میں آکر بتاتی ہیں جو یہ دائرے کی شکل میں بناتے ہیں۔ کہ ہم فلاں متوفی کی ہیں۔
یورپ کے سپر چولسٹ
یورپ کے) (Spiritualist اپنے روحانی حلقوں میں حاضر کرتے ہیں۔اور ان سے یہ طرح طرح کے کام لیتے ہیں۔اس کو انگریزی زبان میں (Clairveyance) کہا جاتا ہے۔
میں اس کی زیادہ تفصیل میں نہیں جاؤں گا۔ اتنا بتادوں کے یورپ میں اس علم کا بڑا چرچا ہے۔
روحانی علوم ہمارے آباؤ اجداد کا ورثہ ہے لیکن دُکھ کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ اس علم کے سلطان بن کر اس علم کو گندہ کر رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment